turky-urdu-logo

مشکل کی اس گھڑی میں ترکی کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں؛ پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مختلف صوبوں میں بھڑکنے والی جنگلاتی آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں اور حیاتیاتی ضیا ع پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آتشزدگی کے اس المناک سانحے اور اس مشکل وقت میں ترکی کی حکومت اور عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک اورانکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ترکی کو اس مشکل وقت میں ہر ممکن امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Read Previous

جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے آ ذربائیجان کی ٹیم ترکی پہنچ گئی

Read Next

اولمپکس کی تاریخ میں ترکی نے پہلی بار تیراندازی میں گولڈ میڈل جیت لیا

Leave a Reply