turky-urdu-logo

ٹوکیو اولمپکس:ترک باکسر بوسیناز سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں

ترک باکسر بوسیناز سرمنیلی ٹوکیو اولمپکس کے دوران سیمی فائنل میں پہچنے میں کامیاب ہو گئیں۔

ترک باکسر بوسیناز نے یوکرائن کی عینا لیسنکو کو 5-0 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی ۔

بوسیناز کے کوچ کا کہنا ہے کہ انہیں اس پر فخر ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ سیمی فائنل میں بھی بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کریں گی۔

Read Previous

ترکی کے جنگلات میں خطرناک آتشزدگی ،3 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

Read Next

پاکستان کو افغانستان کے معاملے میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے،امریکی سیکرٹری خارجہ

Leave a Reply