Turkiya-Logo-top

ترکی سے امریکہ کو گاڑیوں کی ایکسپورٹ میں 61 فیصد اضافہ

ترکی سے امریکہ کو گاڑیوں کی ایکسپورٹ میں 61 فیصد اضافہ۔

رواں سال جنوری سے مئی تک ترکی نے 50 کروڑ 32 لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑیاں امریکہ کو فروخت کیں۔

ترک ادارہ شمارت کے مطابق گذشتہ سال مئی سے اس سال مئی تک ترکی عالمی مارکیٹ میں 29 ارب ڈالر کی گاڑیاں ایکسپورٹ کر چکا ہے۔

Read Previous

ٹوکیو اولمپکس: کورونا کا خطرہ بڑھنے لگا،مزید 193 کیسیز رپورٹ

Read Next

فیس بک :مارک زکربرگ نے صارفین کو اسمارٹ عینک متعارف کروانے کی خوشخبری سنا دی

Leave a Reply