ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم کو اٹلی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 کے پول بی میچ کے دوران 3-1 سے شکست دے دی۔
اس سے قبل ترک قومی ٹیم نے چائنہ کو شکست دی تھی، مگر اٹلی سے یہ شکست انکی ٹوکو اولمپکس میں پہلی ہار بن گئی۔
ٹلی نے ایریکا ایرینا میں 25-22،23-25،25-20 کے سیٹ سے ترکی سے یہ میچ جیتا۔
اٹلی کی 22 سالہ پاولو نے 29 پوائنٹس سکور کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
جبکہ دوسری طرف ترکی 22 سالہ زہرہ گیونس نے اپنی ٹیم کے لیے 14 پوائنٹس حاصل کرکے ترکی کی طرف سے بہترین کھلاڑی قرار پائی۔
Tags: ٹوکیو اولمپکس
