یورو فٹ بال 2020 کے میچ میں انگلینڈ ڈنمارک کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
انگلینڈ نے 39 ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔
103ویں منٹ میں انگلینڈ کو ایک پینلٹی حاصل ہوئی جسکا بھر پور فائدہ اْٹھاتے ہوئے انگلینڈ نے اپنا دوسرا گول بھی حاصل کر لیا۔
یہ میچ لندن کے اسٹیڈیم ویمبلی میں کھیلا گیا۔
انگلینڈ 11 جولائی کو ڈینمارک کے ساتھ فائنل کھیلے گا۔
اٹلی نے اسپین کو 4-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کی۔
یورپین فٹ بال چیمپین شپ کا اس سال 16 واں مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔
یورپین فٹ بال چیمپین شپ کی اس سال 16 ملکوں نے میزبانی کی اور کل 24 مختلف ٹیموں نے اس میں حصہ لیا۔
ابھی تک یورپین فٹ بال چیمپین شپ میں 50 میچیز کھیلے جا چکے ہیں۔
