
ورلڈ چیمپین شپ میں ترک سوئمر نے تاریخ رقم کر دی۔
ترکش سوئمر دیرین توپرلاک نے 1500 میٹر طویل سویمنگ ریس کو سب سے پہلے مکمل کر کے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
ترکش انڈر واٹر سپورٹس فیڈریشن نے اپنے بیان میں کہا کہ دیرین نےےسوئمنگ ریس 12.38.27 کے وقت می ختم کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
ہنگری کے سندور نے 12.43.71 منٹ میں ختم کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
فن سوئمنگ ورلڈ چیمپی۹ن شپ میں 29 ملکوں نے حصہ لیا۔
دیرین فن سوئیمنگ ورلڈ چیمپین شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے پہلے ترکش تیراک بن گئے۔