turky-urdu-logo

پاکستان آذربائیجان اکنامک کوآپریشن چیمبر کا قیام

پاکستان آذربائیجان اکنامک کوآپریشن چیمبر کے  قیام کی تقریب  باکو اور  لاہور  میں منعقد ہوئی۔  آذربائیجان    میں پاکستان کے سفیر  بلال ہائی اور   آذری   وزراء  نے تقریب میں شرکت کی۔

بلا ل ہائی نے    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس چیمبر کے قیام سے  دو طرفہ  تعلقات مستحکم ہوں گے۔   آذربائیجان  میں سرمایہ کاری کے خواہشمند  افراد   کو مکمل تعاون فراہم کروں گا۔

پاکستان اور آذربائیجان کی بزنس کمیونٹی نے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب میں شرکت کی۔

Read Previous

برصغیر کے لیجنڈ ادکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Read Next

ورلڈ چیمپین شپ :ترک سوئمر نے تاریخ رقم کر دی

Leave a Reply