turky-urdu-logo

سعودیہ :حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی مکمل کر لی گئی

رواں برس کے حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا اہتمام کر لیا گیا۔

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔

درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔

Read Previous

افغانستان: 24 گھنٹوں کے دوران طالبان نے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کر لیا

Read Next

ترکش موٹر سائیکلسٹ نے ورلڈ سپر بائیک ریس کی پہلی جیت اپنے نام کر لی

Leave a Reply