Turkiya-Logo-top

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ آذربائیجان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ وفد کے ہمراہ اسوقت آذربائیجان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران انکی آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسنوف کے ساتھ ملاقات ہوئی، جنرل باجوہ نے قراباخ جنگ میں آزری فوج کی بہادی اور کامیابی کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ آذربائیجان کی حمایت کی اور اسے آئندہ بھی جاری رکھا جائیگا۔
دورے کے دوران جنرل باجوہ آذربائیجان کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ آزربائیجان اپنی فوج کی تربیت اور پاکستان سے اسلحہ خریدنے میں دلچسبی رکھتا ہے۔ آنیوالے عرصے میں دونوں ممالک کے درمیان جے ایف سیونٹین تھنڈر سے متعلق معاہدہ متوقع ہے۔

Read Previous

ترکی کی سب سے بڑی دفاعی کمپنی اسیل سان نے پانچ کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا

Read Next

دفاعی صنعت کا سفارت کاری اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ہے؛ ترک وزیر اسماعیل دمیر

Leave a Reply