turky-urdu-logo

بھارت:گائے چوری کے الزام میں تین مسلم نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا

گائے چوری کے الزام میں تین مسلم نوجوانوں کو بھارت میں قتل کر دیا گیا۔

بھارتی ریاست تری پورہ کے خوائی ضلع میں 28 سالہ زاہد حسین، 30 سالہ بلال میاں اور 18 سالہ سیف الاسلام کو ایک ہجوم نے گائے چوری کا الزام لگا کر قتل کیا۔

بھارت میں ہجوم کے ذریعے مسلمانوں کو قتل کرنے کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔

Read Previous

ترکی: یومِ باپ کے موقع پر صدر ایردوان کا نوجوانوں سے آن لائن خطاب

Read Next

یورپین گولڈن والی بال لیگ میں ترکی نے یوکرین کو ہرا کر چیمپئن شپ جیت لی

Leave a Reply