turky-urdu-logo

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس آج سے 25 جون تک پیرس میں شروع ہو رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنےکے بارے بھی فیصلہ متوقع ہے۔

ذرائع کا کہناہےکہ پاکستان  ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کے27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کر چکا ہے، جس پرگرے لسٹ سے نکلنےکی امید ہے،فرانس اور بھارت ، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے مخالف ہیں

Read Previous

اسنیپ چیٹ نے ایپلی کیشن سے متنازع ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹا دیا

Read Next

جرمنی: جاسوسی کے الزام میں روسی سائنسدان کو گرفتار کرلیاگیا

Leave a Reply