امریکی محکمہ دفاع کے مطابق رائل سعودی لینڈ فورسز نے امریکی میرینز کے ساتھ سات جون کو سعودی عرب میں تربیتی مشقیں کیں۔
ان مشقوں سے رائل سعودی بری افواج کی ایمفیبیئس کمبیٹ اور دیگر اعتبار سے استعداد کار کو بہتر بنانے میں مدد ملی۔
امریکی حکام کے مطابق اس طرح کی تربیتی مشقوں میں بنیادی طور پر بحری اور میرین کور کو مل کرجنگ میں لڑنے کے علاوہ متعلقہ اثاثوں کے ساتھ تجربات اور انکا موثر استعمال یقینی بنایا جاتا ہے۔
Tags: امریکہ سعودی بحری فوج
