آذربائیجان کے قومی شاعر اورفلسفی نظامی گنجوی کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان کے شہر پشاور کی ایک سڑک کو نظامی گنجوی کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔
آذربائیجان کے پاکستان میں مقیم سفیر علی علیزادہ نے افتتاح کیا۔
نظامی گنجوی کے نام سے یونیورسٹی ٹاون میں پودا بھی لگایا گیا۔
