turky-urdu-logo

ترک خیراتی ادارے ٹکا کی جانب سے افغان خواتین کے لیے پیشہ ورانہ تربیتی مرکزکھول دیا گیا

ترکی کے سرکاری امدادی ایجنسی ٹکا نے مغربی افغانستان میں خواتین کے لیے سلائی اور لباس ڈیزائن سکھانے والے پیشہ ور تربیتی مرکز کی سروعات کردی۔

ترک ادارے ٹکا  کے مطابق یہ مرکز جس کی ملکیت ہرات چیممبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے خواتین کی ملکیت ہے  اسے افغان خواتین کی تعلیم کے لیے   تزئین و آرائش کی گئی ہے  جس میں پیشہ ورانہ کورسز کے لیے ضروری سامان نصب کیا گیا ہے۔

ٹکا ہرات  آفس نے اپنے بیان میں کہا کہ  مرکز میں افغان خواتین ٹیلرنگ اور ڈیزائنگ کورسز کو مکمل کرنے کے بعد بہت سی خواتین ملازمت حاصل کر سکیں گی  اور جسکی مدد سے وہ معاشرے میں اپنا مقام حاصل کر سکیں گی۔

یہ خواتین کپڑے تیار کرنے اور ڈیزائن کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف اداروں اور سرکاری تنظیموں کے لیے یونیفارم تیار کر سکیں گی۔

 

Read Previous

واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی پر انتظامیہ کا یوٹرن

Read Next

گوگل نے اپنے پیڈ ٹولز جی میل کے ذریعے مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

Leave a Reply