یورو 2020 میں ترکی اپنا دوسرا میچ ویلز کے ساتھ باکو کے اولمپکس اسٹیڈیم میں آج کھیلے گا۔
ترکی نے اپنے پہلے میچ میں اٹلی سے 3-0 سے شکست حاصل کی ۔
ترکی اور ویلز کا میچ دیکھنے کے لیے باکو اولمپک اسٹیڈیم میں 30ہزار فینز نے شرکت کی ۔
ویلز نے اپنے پہلے میچ میں سویزرلینڈ کے ساتھ 1-1 سے میچ ڈرا کیا۔
ترکی نے ویلز کے ساتھ گذشتہ میچیز کے دوران 2 جیت اور3 ہاریں حاصل کی۔
