
ترک خواتین ٹیم نے اٹلی میں ہونے والی وویمنز والی بال نیشنز لیگ میں چین کو 3-0 سے شکست دے دی۔
ترکی کی قومی خواتین والی بال ٹیم نے 25-15،2523،25-21 کی برتری سے تینوں میچ اپنے نام کیے۔
ترکش ٹیم نے 6 میچیز میں کامیابی حاصل کرکے ریکارڈ بنا دیا۔
Tags: ترک خواتین ٹیم والی بال