Turkiya-Logo-top

امریکا کا کورونا کے باعث پاکستان ، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے گا، وبائی امراض کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے نان اسٹاپ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی طبی امداد بھیج رہے ہیں۔

Read Previous

یاجکستان اور پاکستان کے درمیان تعلیم اور دفاع کے شعبوں میں معائدے طے

Read Next

مسئلہ افغانستان پر پاکستان، چین اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس جاری

Leave a Reply