turky-urdu-logo

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا اور اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ کے نئے وزیراعظم بننے کا امکان سامنے آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کے مقدمے کا سامنا کرنے والے نیتن یاہو حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

اسرائیل میں 2 سال میں 4 انتخابات کے بعد بھی کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی جب کہ مختلف جماعتوں کے پاس اتحاد بنا کر حکومت بنانے کے لیے بدھ تک کا وقت ہے۔

Read Previous

ترکی میں ہفتہ وار کرفیو ختم کر نے کا فیصلہ کر لیا

Read Next

اسرائیلی پولیس یومیہ 100 فلسطینیوں کو گرفتار کر رہی ہے، رپورٹ

Leave a Reply