turky-urdu-logo

امریکہ: فلسطینیوں کے حق میں واشنگٹن میں ہزاروں افراد کی ریلی

فلسطینیوں کے حق میں امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ریلی نکالی گئی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، واشنگٹن میں اسرائیل کی غزہ پر ہزاروں کی تعداد پر بمباری کے خلاف نکالے گئے نیشنل مارچ میں100سےزائدتنظیموں نے شرکت کی۔

ریلی میں شریک شرکاء نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے کامطالبہ بھی کیا۔

واضح رہےکہ غزہ پر اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں جب کہ اسرائیلی بمباری سے ہزاروں فلسطین بے گھر بھی ہوگئے۔

Read Previous

امریکہ : بجٹ میں پاکستان کیلئے ملٹری ایجوکیشن اور ٹریننگ پروگرام کے لئے رقم مختص کر دی گئی

Read Next

افغانستان: شادی کی تقریب پر مارٹر شیل گرنے سے 10 افراد ہلاک

Leave a Reply