turky-urdu-logo

بھارت: پاکستان کی حمایت میں نعرہ، امام مسجد کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی شہر قنوج میں امام سمیت چار افراد کو پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی پولیس نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کےحق میں نعرے لگانےکی ایک ویڈیو وائرل ہونےکے بعد تحقیقات کا آغازکیا گیا۔

15 مئی کو بنائی گئی ویڈیو میں کچھ افراد جلال آباد کراسنگ پرمبینہ طورپرپاکستان کے حق میں نعرے لگارہے تھے جنہیں بعد میں گرفتار کرلیا گیا۔

Read Previous

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معائدہ طے پا گیا

Read Next

گوگل سرچ نے نیا ٹول متعارف کروا دیا

Leave a Reply