turky-urdu-logo

پاکستان میں ترک ایمبیسی کے زیر اہتمام 19 مئی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترک ایمبیسی نے 19 مئی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا ۔ ترک سفیر مصطفی یردکل نے تقریب سے خطاب کیا۔
کورونا وبا کے پیش نظر تقریب کے دوران سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا۔
19 مئی 1919ء ترکی کی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے ، جس دن اتاترک کمال پاشا نے بحیرہ اسود کے شہر سامسن پہنچے اوروہاں سے انگریزوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ آزادی کی تحریک شروع کی جس کے چار سال بعد قوم کو جدید ترکی کی شکل میں آزاد اور خودمختار ریاست کا وجود ملا۔
اس سال ، وبائی امراض کی وجہ سے ، ترکی 19 مئی کو ماضی طرح شایان شان طریقے سے منانے کی بجائے شہریوں سے اپنے گھروں کی بالکونیوں اور کھڑکیوں سے قومی ترانے لگانے اور پرچم آویزاں کرنے کاکہا گیا ہے۔

Read Previous

اسرائیلی حملوں کا 10 واں روز، شہدا کی تعدا 200 سے تجاوز کر گئی

Read Next

فلسطین اسرائیل تنازعہ: بین الاقوامی قانون کے تناظر میں

Leave a Reply