سال 2020-21 کے ترکش کپ میں ترک کلب بیشکتاس نے انتالیاسپور کو 2-0 سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔
ترکش کپ کا فائنل میچ ازمیر کے گرسل اکسل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

بیشکتاس کلب اب تک 10 ترکش کپ جیت چکا ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان نے بیشکتاس ٹیم کو مبارکباد دی۔
