turky-urdu-logo

ترک سفیر کی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سندھو سے ملاقات

پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یورداکل کی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ترک سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔دونوں معززین  نے پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
معزز سفیر نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی۔
دونوں ممالک کے عوام کے مابین مذہب اور ثقافت سے جڑا اخوت اور بھائی چارے کا ایک مضبوط رشتہ قائم ہے۔ترکی ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ہر موقع پر پاکستان کی بھرپور حمایت کی۔
دونوں فضائی افواج ہر شعبے میں باہمی تعاون جاری رکھیں گی.

Read Previous

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہری کی گردن گھٹنے سے دبائی رکھی ، شہری رحم کی بھیک مانگتا رہا

Read Next

پاکستان: مکمل لاک ڈاؤن شروع، جس نے عید کی خریداری کرنی تھی کر لی جو رہ گیا وہ رہ گیا

Leave a Reply