
ترک کلب بیسکتاس نے ترک سل ویمن فٹ بال لیگ میں فتح وتانسپور کو 2-0 سے شکست دے کر لیگ اپنے نام کر لی۔
ایسرا ایرول اور میلائک اوزٹرک کی بہترین کارگردگی نے ترکی کے بحیرہ روم کے شہر انتالیا میں ارسلان زکی دیمرکی اسپورٹس کمپلیکس میں بیسکتاس کلب کو فتح دلائی۔
اس فتح کے بعد ، بیسکتاس کلب نے اگلے سیزن میں ترکی کی نمائندگی کے لئے یو ای ایف اے ویمن چیمپینز لیگ میں اپنی جگہ بک کرلی۔