turky-urdu-logo

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقلیتی نمائندوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ملک میں اقلیتی نمائندوں کو انقرہ میں صدارتی محل  دعوت پر مدو ع کیا ۔ صدر نے ان کے ساتھ روزہ افطار کیا اور ان کو درپیش  مسائل کے حل کا عزم کیا۔ دعوت میں عیسائی برداری اور یہودی برادری کے نمائندے شریک ہوئے ۔ ترک مذہبی امور کے سربراہ علی ارباس نے بھی شرکت کی۔

Read Previous

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو ، اموات میں ریکارڈ اضافہ

Read Next

پاکستان میں کورونا: 10 سال تک کی عمر کے 51 بچے جاں بحق

Leave a Reply