turky-urdu-logo

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 روزہ سرکاری دورے پر ریاض ایئرپورٹ پہنچ گئے. پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ سعودی عرب میں موجود ملٹری اتاشی ہارون اسحاق راجہ نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گےاور مدینہ منورہ روضہ رسول پر نوافل اور حاضری بھی ادا کریں گے۔

Read Previous

کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال: پاکستان کا افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

Read Next

واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کروا دیا؟

Leave a Reply