turky-urdu-logo

"برانڈ پاکستان "ویب پورٹل ستمبر میں لانچ کیا جائے گا

سیاحت کے فروغ کے لیے ستمبر میں ویب پورٹل "برانڈ پاکستان ” لانچ کیا جائے گا ۔ جس کے ذریعے پاکستان کے خوب صورتی ، ثقافت ، رہن سہن کو دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے گا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری نے بتایا کہ قومی اور غیر ملکی ایئرلائنز بھی ویب پورٹل "برانڈ پاکستان ” کا حصہ ہوں گی ۔ حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے 10 سالہ پالیسی اور 5 سال کا ایکشن پلان بنارہی ہےتاکہ زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو پاکستان لایا جاسکے

Read Previous

سعودی عرب میں تجارتی مراکز اور بازار 24 گھنٹے کھولنے کی اجازت

Read Next

افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج کا انخلا شروع

Leave a Reply