turky-urdu-logo

سعودیہ عرب کےتعلیمی نصاب میں رمائن اور مہا بھارت شامل

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں  رمائن اور مہا بھارت شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یہ فیصلہ سعودیہ کے شہزادے  محمد بن  سلمان  کے  ویزن 2030 کے نتیجے میں لیا گیا ہے۔

ویزن 2030 کے مطابق  سعودیہ کے تعلیمی نصاب میں ہندووں کی مہا بھارت اور رمائن کو شامل کیا جائے گا جس سے طلبہ مختلف ثقافتوں کے بارے میں جان سکیں گے۔

Read Previous

کورونا وائرس کی سنگین صورتحال ، مودی تنقید کرنے والے ٹوئٹر صارفین کے پیچھے پڑ گئے

Read Next

بھارت میں کورونا وائرس: موت کا رقص، اپنے پیاروں کی زندگی کے لئے لوگ معجزے کے منتظر

One Comment

  • پاکستانی سعودی کو ایک مقدس مقام کی حیثیت سے پسند کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے سعودیہ کے حکمران ہندو فطرت سے بے خبر ہیں۔ ہندوؤں کا خیال ہے کہ ساری دنیا ہندو تھی لہذا وہ اس کو ہندو مندر میں تبدیل کرنے کے لئے یہاں تک کہ کعبہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں

Leave a Reply