ارطغرل غازی کی پہلی قسط نے یو ٹیوب پر 10 کروڑ ویوز حاصل کر لیے۔
ارطغرل غازی کو پاکستان میں بہت پذیرائی ملی ہے۔
گذشتہ سال پی ٹی وی نے رمضان المبار ک کے مہینے میں ارطغرل غازی ڈرامے کو اردو ڈبنگ کے ساتھ دکھانا شروع کیا تھا جسے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پاکستان نے بہت پسند کیا۔

ارطغرل غازی کو صرف اسلامی ممالک میں ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی بہت پسند کیا گیا ہے۔
ڈرامہ ارطغرل غازی کو ترکش گیم آف تھرونز بھی کہا جاتا ہے۔
