turky-urdu-logo

ترکش کراٹے فیڈریشن کے صدر کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

ترکی کی کراٹے فیڈریشن (ٹی کے ایف) کے صدر ایسات دیلیہسان استنبول میں کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے۔

فیڈریشن نے اپنے بیان میں کہا کہ 52 سالہ ایسات  ایک ہفتے سے کورونا کا اعلاج کروارہے تھے۔

فیڈریشن نے ایسات کے اہل خانہ  کے ساتھ افسو س کا اظہار کیا۔

ایسات 2009 سے  بطور صدر ترکش فیڈریشن کے ساتھ تھے۔

Read Previous

مسجد الحرام میں خواتین سیکیورٹی اہلکار تعینات

Read Next

ترکی: کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر

Leave a Reply