ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان صرف تلوار بازی کے ہی نہیں سر فنگ کے بھی شوقین نکلے۔
انگین التان نے سوشل میڈیا پر اپنی سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔
انگین التان کی اس ویڈیو کو انکے فینز نے بہت پسند کیا۔
ویڈیو میں انگین التان کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے سرفنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
