turky-urdu-logo

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلیفون

ترک صدر رجب طیب ایردوان  کا وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون۔

ٹیلیفون کے دوران دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ انٹرا فغان مذاکرات نے  خطے میں امن کے لیے بہترین موقع فراہم کیا ہے۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ افغان  قیادت مسئلے کے سیاسی حل کے لیے اس موقع کا فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔

وزیر اعظم نے سیاسی حل کی ضرورت پر بھی  زور دیا۔

Read Previous

ترکوں کو سحری میں اٹھنے کے لیے کسی آلارم کی ضرورت نہیں ہوتی

Read Next

آذربائیجان کے ایلون اسمائیلوف اور پاکستان کی معصومہ رضوی کا نیا سفر

Leave a Reply