turky-urdu-logo

انگین التان کی مسلم امہ کو رمضان کی مبارکباد

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان نے مسلم امہ کو رمضان کی مبارکباد  کا پیغام بھیجا۔

انگین نے انسٹاگرام پر  اسٹوری شئیر کی جس میں انہوں نے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی۔

اداکار نے تصویر کے ساتھ لکھا "پوری دنیا میں بسنے والے  میرے تمام مسلم بہن اور بھائیوں کو رمضان مبارک”

ترکی میں آج دوسرا روزہ رکھا گیا جب کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں آج پہلا روزہ رکھا گیا۔

Read Previous

پاکستان: گلگت بلتستان کا ضلع گھانچے ملک کا پُر امن شہر، 15 سال میں ایک بھی قتل نہیں ہوا

Read Next

ترکی کا فضا سے فضا میں میزائل حملے کا کامیاب تجربہ، صدر ایردوان

Leave a Reply