turky-urdu-logo

ترکی میں افغان امن کانفرنس 24 اپریل سے شروع ہو گی

ترکی میں افغانستان پر عالمی امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہوگی۔

ترک وزارت خارجہ کے مطابق استنبول کانفرنس کا مقصد دوحا کے بین الافغان مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔

ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ مذاکرات افغان حکومتی نمائندوں اور طالبان نمائندوں کے درمیان ہوگی،کانفرنس میں فریقین کو مشترکابنیادی نکات پر مشتمل سیاسی مفاہمت کا روڈ میپ بنانے میں مدد دی جائےگی۔

خیال رہےکہ استنبول میں افغان امن کانفرنس اقوام متحدہ اور قطرکے تعاون سے ہو رہی ہے۔

Read Previous

ترکی میں دو ہفتے کے لیے جزوی لاک ڈاون نافذ

Read Next

دنیا میں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھ گئی،رینکنگ 192 سے 107 پر آگئی

Leave a Reply