turky-urdu-logo

پی آئی اے نے پائلٹس کو روزے رکھنے سے روک دیا

پی آئی کے پائلٹ اور عملے کو پرواز کے دوران  روزے رکھنے سے منع کر دیا گیا۔

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن نے اپنے بیان  میں کہا کہ   جہاز میں سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت کے لیے یہ اقدام کیا گیا ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کافی سوچ سمجھ کر عملے اور مسافروں دونوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔

Read Previous

فرانس کی ایک اور اسلام دشمنی، تعلیمی اداروں میں نماز کی ادائیگی پر پابندی

Read Next

ارطغرل غازی کی حلیمہ خاتون کی ڈانس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Leave a Reply