turky-urdu-logo

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی اور پاکستانی سفارتخانے کے زیر انتظام اردو زبان پر ویبنار منعقد

باکو  اسٹیٹ یونیورسٹی اور پاکستانی سفارتخانے کے زیر انتظام اردو زبان پر ویبنار منعقد کیا گیا۔

ویبنار کا عنوان اردو زبان گفتگو کلب رکھا گیا۔

ویبنار کے دوران اردو زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

پاکستانی سفیر بلال ہئی  کا کہنا تھا کہ یہ بہت اچھا قدم ہے اس سے اردو زبان کو اور فروغ حاصل ہو گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ  یہ ویبنار اردو زبان کو اور بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد فراہم کر ئے گا۔

Read Previous

واٹس ایپ:صارفین کے لیے شارٹ کیز فیچر کھول دیا گیا

Read Next

سیکیورٹی خطرے کے باعث پاکستان کے پارلیمانی وفد کا دورہ کابل ملتوی

Leave a Reply