سرکاری اعدادو شمار کے مطابق آذربائیجان نے رواں سال جنوری میں 9 ہزار 283.4 ٹن گیس برآمد کی۔ جس میں پچھلے سال اسی دورانیہ کے مقابلہ میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا۔
گیس کی برآمدات سے کمائے جانے والے زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ۔ گزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں زرمبادلہ میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔
