turky-urdu-logo

صدر رجب طیب ایردوان کا سر فخر سے بلند ہو گیا،ترک فٹ بال ٹیم فیفا کے میدان میں اترنے کے لیے تیار

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم  کو مبارکباد دی۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک ٹیم کو مبارکباد اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں نیتھرلینڈ کو 2-4 سے شکست دینے کے  اوپر دی۔

ترکی اس جیت کے بعد  اپنا 2022 فیفا ورلڈ کپ کا سفر شروع کر سکتا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے کھلاڑیوں اور ٹیم کے کوچ کو ٹیلی فون پر جیت کی مبارکباد دی۔

صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ  کام کی وجہ سے میں صرف میچ کے آخری 15 منٹ ہی دیکھ پایا، میں ترک ٹیم کی اس کامیابی سے بہت خوش ہوں۔

صدر ایردوان نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم  نے نیتھر لینڈ جیسی بہترین ٹیم کو 2-4 سے شکست دی جس نے واقعتا  پوری قوم کا سر فخر سے اونچا کر دیا ہے۔

صدر ایردوان نے خاص طور پر کپتان برک یلماز اور کوچ گنز کو مبارکباد پیش کی۔

Read Previous

فرانس عالمی سطح پر ترکی کی ساکھ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، ترک وزرات خارجہ

Read Next

چار فٹ بال گراؤنڈز کے برابر تجارتی بحری جہاز مصر کی سوئز نہر میں پھنس گیا، سمندری ٹریفک بلاک

Leave a Reply