turky-urdu-logo

انقرہ:روسی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر لیا گیا

انقرہ میں موجود روسی سفیرالکیسی یوروف کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔

دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ انقرہ میں روس کے سفیر کو  کچھ پر معاملات پر بات چیت  کرنے کے لیے طلب کیا گیا۔

بات چیت کہ دوران شام میں ہونے والے حملوں پر غور و فکر کیا گیا، ہسپتال پر حملے کے بارے میں بات کی گئی اور اسکے علاوہ دیگر خدشات اور اندیشوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

Read Previous

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ حمدان بن راشد انتقال کر گئے

Read Next

ترکی میں ہر نئے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے کیسیز میں اضافہ

Leave a Reply