turky-urdu-logo

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ حمدان بن راشد انتقال کر گئے

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ حمدان بن راشد انتقال کر گئے۔ شیخ حمدان بن راشد متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم کے بھائی اور دبئی کے نائب  حکمران و  وزیر خارجہ تھے۔

شیخ حمدان 1945 میں پیدا ہوئے اور 75 برس کی عمر میں رحلت فرمائی  ان کے انتقال کا اعلان  شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان امارات کی  1971 میں تشکیل پانے واکی کابینہ کےوقت سے وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھال ہوئے تھے۔

Read Previous

اسرائیل کا رات گئے غزہ پر میزائل حملے، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Read Next

انقرہ:روسی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر لیا گیا

Leave a Reply