ترک کلب گالسترائے کے کھلاڑی ارہان اونال 63 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
گالسترائے کلب نے اپنے بیان میں کہا کہ اونال نے 1985 سے 1992 تک کلب کے ساتھ کھیلا ہے۔
کلب کا مزید کہنا تھا کہ انہیں انکی وفات کا بہت افسوس ہے۔
اولان نے 1987 اور 1988 میں گالسترائے کلب کو 2 سپر لیگ ٹائٹل جیتنے میں مدد کی۔
