turky-urdu-logo

ترکی کی سکاریہ یونیورسٹی میں آٹھواں شارٹ فلم فیسٹیول

ترکی کی سکاریہ یونیورسٹی میں آٹھویں  شارٹ فلم فیسٹیول کا انعقاد ہوا

معروف ٹی وی سیریز ارطغرل غازی  کے ہدایت کار مہمت بوزداق نے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

مہمت بوزداق کا کہنا تھا کہ   سکاریہ  میونسپیلٹی  کے تعاون سے منعقد کردہ اس  فلم  فیسٹیول       میں 93 ممالک سے 1141 فلموں نے شرکت کی   اورفلم  انڈسٹری کے لیے اہم  پلیٹ فارم بن گیا

مہمت بوزداق نے   انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول میں اعزازی ایوارڈ سے نوازے جانے پر  یونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا

ان کا کہنا تھا کہ  سکاریہ یونیوسٹی جہاں میں  کبھی  طالب علم ہوا کر تا تھا ، آج اس تقریب میں شریک ہو کر بے انتہا خوشی ہو رہی ہے ۔

Read Previous

نئے جمہوری آئین کی تشکیل کے لیے پرعزم ہیں، صدر ایردوان

Read Next

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیا انتقال کر گئے

Leave a Reply