turky-urdu-logo

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ،8 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سین ہوزے شہرکے ریل یارڈ میں پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے لوگوں کو ہلاک کرنےکےبعد خودکوبھی گولی مارلی۔

پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ کرنے والاشخص ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کا ملازم تھا، حملہ آور کی سابقہ بیوی کا کہنا ہےکہ وہ اکثر کمپنی سے متعلق شکایات کیا کرتا تھا۔

Read Previous

پاکستان: آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،انسداد پولیو اور کورونا پر تبادلہ خیال

Read Next

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 23 سال ہوگئے، پورا ملک آج یوم تکبیر منا رہا ہے

Leave a Reply