turky-urdu-logo

مشرقی ترکیہ میں 5.2 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے  کہ ترکیہ کے مشرقی  صوبے مالاطیہ میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (اے ایف اے ڈی) نے کہا ہے کہ زلزلہ Battalgazi ضلع میں 13.93 کلومیٹر (8.65 میل) کی گہرائی میں شام 4.04 بجے آیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مالاطیہ کے گورنر Ersin Yazici  کا کہنا تھا کہ ہمیں ابھی تک کوئی منفی نوٹس نہیں ملا ہے۔

ہماری ٹیمیں میدان میں اپنا کنٹرول جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Read Previous

ایرانی صدر کا دورہِ ترکیہ،ترکیہ اور ایران کے مابین 10 اہم معاہدوں پہ دستخط

Read Next

بین الاقوامی برادری کو غزہ میں جاری تشدد کو روکنے کے لیے اجتمائی کوشش کرنی چاہیے،آق پارٹی

Leave a Reply