turky-urdu-logo

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاروائی،فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دومختلف مقامات پرفائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس میں دونوجوان شہید ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دوسرے واقعے میں قابض فوج نے ایک نوجوان کو چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا۔

رپورٹس کے مطابق فسطینیوں کی شہادت پرمقبوضہ علاقےمیں شدید احتجاج کیا گیا۔

Read Previous

یوکرین تنازع، امریکی کمپنی ایپل نے روس میں اپنی مصنوعات کی فروخت روک دی

Read Next

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی عائد کردی

Leave a Reply