NED یونیورسٹی کراچی کی جانب سے دوسری سالانہ انٹریکٹ کا انعقاد کیا گیا۔
ترک قونصلیٹ کراچی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمال سانگھو کا کہنا تھا کہ انہیں اس تقریب کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے.
تقریب کے آخر میں سوئینیر بھی پیش کیے گئے۔

    Tags: جمال سانگھو کراچی قونصل خانہ  
															