turky-urdu-logo

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے مظالم جاری مزید2 کشمیری شہید

قبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں افراد کو پلوامہ کے علاقے آریگام ترال میں شہید کیا گیا ۔

قابض بھارتی فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا ۔

بزدلانہ کارروائی میں قابض بھارتی فوج نے گولیاں مار کر نہتے نوجوانوں کو شہید کیا۔

اہل علاقے نے قابض بھارتی فوج کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

Read Previous

صدر ایردوان کے سلووینیا اور جاپانی رہنماوں سے رابطے

Read Next

اسپین نے روس کے 25 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا

Leave a Reply