turky-urdu-logo

پاک نیوی کے لیے دو مائن ہنٹرز شپس

پاک نیوی اور نیدرلینڈز کے درمیان ایک معاہدے کے تحت نیدرلینڈز اپنی نیوی سے ڈی کمیشنڈ ہونیوالی دو مائن ہنٹرز پاک نیوی کو فراہم کریگا۔

فرانس ، نیدرلینڈز اور بلجیئم کی مشترکہ طور پر تیار کردہ الکمار کلاس مائن ہنٹرز کی تین شپس پہلے ہی پاکستان نیوی کے زیر استعمال ہیں۔

1992فرانس اور پاکستان کے درمیان طے پانیوالے معاہدے کے تحت فرانس میں تیار شدہ مائن ہنٹر 1992 میں پاک نیوی میں کمشنڈ کی گئی، اسکو پی این ایس منصف کا نام دیا گیا تھا۔

منصف کلاس کی ایک مزید شپ فرانس میں جبکہ ایک پاکستان میں تیار ہوئی تھی۔

یہ دونوں بھی بالترتیب 1996 اور 1998 میں کمشنڈ کی گئیں۔ حالیہ ایکوزیشن اس فلیٹ میں اضافہ کا سبب بنے گا۔

Read Previous

اکینسی ڈرون کا ایک اور کامیاب ٹیسٹ

Read Next

ترک کمپنوں کے نئے نیول ڈرونز

Leave a Reply