افغانستان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اب تک 131 طالبان مارے جاچکے ہیں ۔
جبکہ 62 زخمی اور 5 کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
آپریشن غزنی ، پاکتیکا، کنداہار، زابل، حیرات، جوزجان، تکہر اور کاپیسا میں 24 گھنٹے کے دوران کیا گیا۔
اسکے علاوہ 9 دھماکہ خیز مواد بناے والے آلات کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا گیا۔
Tags: افغانستان
