turky-urdu-logo

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ، روس یوکرین جنگ روکنے پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں غزہ جنگ بندی معاہدے اور مسئلہ فلسطین پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ایسے انتظام کی اہمیت پر زور دیا جو علاقائی سلامتی میں معاون ہو۔

دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور اس کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یوکرین اور روس جنگ کے حوالے سے سعودی عرب میں ہونے والے امریکی اور روسی صدور کے ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔

Read Previous

یوکرینی صدر کی ترکیہ آمد، صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

Read Next

وزیراعظم نے رجب طیب ایردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

Leave a Reply